قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے تک ملتوی

منگل 11 دسمبر 2018 15:55

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے تک ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی صبح 11 بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایوان کی نجی کارروائی کا ایجنڈا نمٹایا گیا اور اجلاس میں معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے گئے جس کے بعد ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) بدھ کی صبح 11 بجے تک کے لئے ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :