بحراوقیانوس کے جنوبی جزائر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 7.0 درجے تھی، سونامی وارننگ

منگل 11 دسمبر 2018 16:17

بحراوقیانوس کے جنوبی جزائر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 7.0 درجے تھی، سونامی ..
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2018ء) بحراوقیانوس کے جنوبی جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.0 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز 58.35 درجے شمالی ارض بلد اور 26.37 درجے مشرقی طول بلد میں 150 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا ۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کی گئی۔

متعلقہ عنوان :