وفا قی دارالحکو مت میں کا م کر نے والی پولیو ٹیموں کو مکمل سیکو ر ٹی فراہم کی جا ئے گئی،ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد

منگل 11 دسمبر 2018 18:10

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2018ء) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ بادوقار الدین سید نے کہا کہ وفا قی دارالحکو مت میں کا م کر نے والی پولیو ٹیموں کو مکمل سیکو ر ٹی فراہم کی جا ئے گئی چاروں زونل ایس پیز صا حبا ن اپنے اپنے علا قوں میں پولیو ٹیمو ں کی خود نگر انی کر یں گے ،400 سے زائد پولیس کے افسران و جوانو ں پر مشتمل سیکور ٹی پلا ن جا ری کر دیا گیا ،تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی اسلام آ باد محمد عامر ذوالفقار خا ن اور ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ با د وقار الدین سید کی خصوصی ہد ایا ت پر ایڈ یشنل ایس پی اسلام آ باد محمد عامر نیازی نے پولیو ٹیموں کی سیکور ٹی کو یقینی بنا نے کے لیے ایک جا مع سیکور ٹی پلا ن تشکیل دے دیا ہے جس کے مطا بق 400 سے زائد پولیس افسران و جو ان پولیو ٹیمو ں کے سا تھ سیکور ٹی ڈیو ٹی سر انجام دیںگے ، ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ چاروں زون کے ایس پیز اپنے اپنے زونز کی خود نگر انی کر یں گئے جبکہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ ا وز پولیو ٹیمو ں کی سیکو ر ٹی کے سا تھ ساتھ پولیو ڈیو ٹی پر ما مو ر ڈاکٹر زاور انتظا میہ افسران سے مکمل کو ارڈینیشن رکھیں گے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ سیکور ٹی صورت حا ل کو یقینی بنا نے میں تما م تر ضروری اقداما ت بر ئوے کا ر لا ئے جا ئیں گئے ، ایگلزاور فا لکن پر ما مو ر عملہ کو الرٹ رکھا گیا ہے ، سی ٹی ایف پولیس کی پٹر ولنگ گا ڑیا ں پٹرو لنگ کر تی رہیں گی اور کسی بھی نا خو شگو ار واقع کی صورت میں بر وقت اپر وچ کر یں گی ، ایڈ یشنل ایس پی آ پر یشنز محمد عامر خا ن نیازی نے بتا یا کہ ایک انسپکٹر رینک کا افسرپولیو ڈیو ٹی کے دوران فوکل پر سن کے فرائض سرانجا م دے گا جو ڈپٹی کمشنر آفس کنڑ ول روم میں بیٹھے گا اور تما م تر صورت حا ل کی مکمل رپو ر ٹ حا صل کر ئے گا ۔

پولیو ٹیمو ں کے ساتھ پولیس مسلح جو ان مکمل اسلحہ و ایمو نیشن کے ساتھ ڈیو ٹی سرانجام دیں گے، انہو ں نے تما م سب ڈویثرنل پولیس افسران ، ایڈ یشنل ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ وہ اپنے اپنے علا قوں مو با ئل پٹر ولنگ ، ایگل اسکا رڈز پرما مور عملہ کو ڈیوٹی پر الرٹ رہنے کے متعلق بر یف کر یں گے۔

متعلقہ عنوان :