تعلیمی میدان میں ترقی کے بغیر ملکی ترقی کا خواب ادھورا اور نامکمل ہے،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
منگل 11 دسمبر 2018 20:15
(جاری ہے)
بنیادی تعلیم پر توجہ دیے بغیر تعلیمی معیار کی بہتری ممکن نہیں اس لیے سرکاری سکولوں کے تدریسی عملہ کی دن رات کاوشوں سے شرح خواندگی میں اضافہ ہوا ہے اور عوام کا اعتماد بھی بحال ہوا ہے وہ چیئر مین بلدیہ رانا محمد اجمل خاں کے ہمراہ گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول نمبر5شمس پورہ میں APSشہداء کی یاد گار اور کمرہ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔
اس موقع پر اے ای او ابو ذر عبدالرحمن ماہر تعلیم رانا عابد علی خاں،سکول کے ہیڈ ماسٹر محمد نعیم اور ڈپٹی ہیڈ ماسٹرشیخ محمد یاسر بھی موجود تھے۔چیئر مین بلدیہ رانا محمد اجمل نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستانی قوم نے ملک دشمن عناصر کے عزائم کو ناکام بنایا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی افواج کے کندھے سے کندھا ملایا جس کی وجہ سے آج ملک میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.