فواد چودھری کیلئے کل کی میٹنگ اچھی نہیں رہی، عارف نظامی
وزیراعظم فواد چودھری پر کافی برہم تھے، حکومت کو کارکردگی دکھانی ہوگی، وزیراعظم کی کل کی میٹنگ طویل ترین میٹنگ تھی۔ سینئر تجزیہ کار عارف نظامی کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 11 دسمبر 2018 19:53
(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ تمام وزراء رابطے میں رہیں۔
میڈیا سے متعلق معاملات کو حل کررہے ہیں۔ ہم میڈیا ورکرز کو سپورٹ کریں گے۔انہو ں نے کہا کہ نیب میں لوگ ہم نے نہیں لگائے۔ اپوزیشن ہمارا چیلنج نہیں ہے ہمارا چیلنج گڈ گوررننس ہے۔اپوزیشن کواب سمجھ نہیں آرہی ہے کہ وہ کیا کریں۔اپوزیشن مردہ گھوڑا ہے۔اپوزیشن ٹوٹے کی اس اپوزیشن میں جا ن نہیں ہے۔وزیراعظم قوم کے ٹیکس کا پیسا امانت سمجھ کر استعمال کررہے ہیں۔ مزید برآں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی موبائل فون لا سکتے ہیں، اضافی فون لانے پر ٹیکس ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ 2 ارب ڈالر کے موبائل درآمد کیے جا رہے ہیں، ان پر ٹیکس ادا کیا جانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 60 ڈالر سے کم قیمت کے فون پر ٹیکس نہ ہونے کے برابر ہے، مہنگے فون پر 38 فیصد ٹیکس ہے، ہم سب کوٹیکس کلچر اپنانا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.