پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 11 دسمبر 2018 22:46

لاہور۔11 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ٹو سالانہ 2018ء، ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ٹو سالانہ 2018ء اور ایم ایس سی سپورٹس سائنس اینڈ فزیکل ایجوکیشن پارٹ ٹو سالانہ 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :