کوئٹہ ،عبدالرحیم زیارتوال کا صوبائی حکومت کی جانب سے پٹ فیڈر نہر سے کوئٹہ پانی لانے اور کوئٹہ ماس ٹرانزٹ ٹرین منصوبوں کو سی پیک سے نکالنے کی شدید الفاظ میں مذمت
منگل 11 دسمبر 2018 22:59
(جاری ہے)
اس لیئے پٹ فیڈر نہر سے پانی لانے کا منصوبہ سی پیک میں شامل کیا گیا تھا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ سی پیک منصوبہ جو پہلے 46ارب ڈالر کا تھا اور ہمارے صوبے کے مختلف سکیمات شامل کرکے یہ منصوبہ 56ارب ڈالر کی مالیت تک پہنچ چکا ہے اب ایک جانب سکیمات کو نکال رہے ہیں اور دوسری جانب واویلا کررہے ہیں کہ سی پیک میں صوبے کا کچھ بھی شامل نہیں۔ لہٰذا سی پیک میں شامل منصوبوں کو نکالنے کا عمل فوراً ترک کرکے نکالے گئے کوئٹہ گریٹر واٹر سپلائی سکیم پٹ فیڈر کنال ٹو کوئٹہ اور کوئٹہ ماس ٹرین منصوبے کو دوبارہ شامل کرنا از حد ضروری ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اسی طرح صوبے میں پانی کی کم یابی کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک سروے کے مطابق صوبے کا تقریباً 12.00ملین ایکڑ فٹ سے 14.00ملین ایکٹر فٹ اوسط سالانہ سیلابی پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے تقریباً 5.00بلین ڈالر کا منصوبہ سی پیک میں شامل کیا جائے تاکہ منگلا اور تربیلا ڈیم کی سٹوریج کی صلاحیت سے زیادہ کے پانی کو صوبے کیلئے ذخیرہ کیا جائے اور ملک کے تمام کیچمنٹ اور خصوصاً صوبے کے کیچمنٹ ایریا ہی کو ایکوفارسٹری کی منصوبہ بندی کی جائے تاکہ صوبے میں پانی کے بحران کو حل کیا جاسکے ۔مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.