گیمبیا کے سابق صدر یحییٰ جامع کو امریکا آنے کی اجازت نہ ملی

بدھ 12 دسمبر 2018 11:07

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) گیمبیا کے سابق صدر یحییٰ جامع اور ان کے اہل خانہ کو امریکا نے اپنے ہاں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق امریکی دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں گیمبیا کے سابق صدر یحییٰ جامع پر بدعنوانی اور دہشت گرد تنظیموں سے رابطے کا الزام عائد کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :