پشاور یونیورسٹی نے پاک سٹڈی سنٹرکے ماسٹرپروگرام کے داخلوں کا اعلان کردیا

بدھ 12 دسمبر 2018 12:55

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) پاکستان سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی دوسالہ ماسٹرپروگرام سیشن 2018-20ء کے داخلوں کا اعلان کردیا‘ سنٹر کے ڈائریکٹرکے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 26دسمبر مقرر کی گئی ہے‘ تحریری ٹیسٹ 31دسمبر کو ہوگا‘ داخلہ انٹرویوز یکم جنوری کو صبح 10بجے سے شام 4بجے تک سنٹرمیں ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :