پشاور یونیورسٹی کے کلاس تھری کے انتخابات 31 دسمبر کو ہوںگے

بدھ 12 دسمبر 2018 12:55

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) پشاور یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کلاس تھری کے انتخابات 31 دسمبرکوآغاخان آڈیٹوریم میں ہوںگے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی آخری تاریخ 18دسمبر مقرر کی گئی ہے جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 20 دسمبر کو جاری کی جائے گی۔