مختصر مدت میں کچھ اصلاحات تکلیف دہ ہوں گی ،ْ کرنی ضرور ہیں ،ْ وفاقی وزیر خسرو بختیار

بدھ 12 دسمبر 2018 13:57

مختصر مدت میں کچھ اصلاحات تکلیف دہ ہوں گی ،ْ کرنی ضرور ہیں ،ْ وفاقی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2018ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ مختصر مدت میں کچھ اصلاحات تکلیف دہ ہوں گی ،ْ کرنی ضرور ہیں‘ ۔

(جاری ہے)

بدھ کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خسرو بختیار نے کہا کہ نجی مشروب کمپنی بائیس کروڑ دس لاکھ ڈالر کی مارکیٹ رکھتی ہے۔ نجی سیکٹر کی سرمایہ کاری جی ڈی پی کا دس فیصد ہے۔ سیونگ ریٹ جی ڈی پی کا دس فیصد ہے بھارت میں تیس فیصد ہے ہماری جی ڈی پی گروتھ چار جبکہ بھارت کی آٹھ فیصد ہے۔ شرح تعلیم‘ جی ڈی پی ‘ ٹیکس ایشو علاقے کے کئی ممالک سے کم ہے مختصر مدت میں کچھ اصلاحات تکلیف دہ ہوں گی لیکن کرنی ہیں۔

متعلقہ عنوان :