صنم بلوچ اور عامر لیاقت حسین کا عامر لیاقت کی پہلی بیوی سے متعلق بیان
عامر لیاقت حسین کی پہلی اہلیہ بشریٰ اور بیٹی دعا عامر کا رد عمل بھی آ گیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 12 دسمبر 2018 14:51
(جاری ہے)
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی بیٹی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے جس نے مجھے اتنی اچھی والدہ ، بھائی اور مدد گار دوستوں سے نوازا، جو لوگ آپ کے بُرے وقت میں آپ کے ساتھ رہتے ہیں وہی لوگ آپ کی زندگی میں سب سے زیادہ معنی رکھتے ہیں۔
ایک اور پیغام میں دعا عامر نے ایک ٹویٹر صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب بھی کوئی میرے یا بھائی کے اچھے اخلاق اور تربیت کی تعریف کرتا ہے تو میں کہتی ہوں کہ یہ سب میری والدہ کی وجہ سے ہے۔ میری والدہ وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے ہماری بہترین انداز میں تربیت کی۔ دعا عامر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ اللہ ان سب پر اپنی رحمت کرے جو گھروں کو توڑنے کی بجائے انہیں پیار سے جوڑتے ہیں۔ عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ بشریٰ عامر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں قرآن پاک کی کچھ آیات پوسٹ کیں لیکن انہوں نے اپنے شوہر کے بیانات پر کوئی بیان نہیں دیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.