حسن علی نے اپنی ٹیم کو50ہزار روپے کا انعام جتوادیا
فاسٹ باﺅلر نے 70رنز کی شاندار اننگز کھیلی
ذیشان مہتاب بدھ 12 دسمبر 2018 15:02
(جاری ہے)
حسن علی2017ء میں پاکستان کے لیے ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد اب تک 7ٹیسٹ میچز میں 25.16کی اوسط سے25وکٹیں حاصل کرچکے ہیں،وہ اگست2016ءمیں آئر لینڈ کے خلاف اپنے ون ڈے ڈیبیو کے بعد سے اب تک41ون ڈے میچز میں23.41کی اوسط سے75کھلاڑیوں کو پویلین کی را ہ دکھا چکے ہیں،ستمبر2016ءمیں انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی ڈیبیو کے بعد سے حسن علی 27ٹی ٹونٹی میچز میں22.81کی اوسط سے33مخالف بلے بازوں کی وکٹ بھی حاصل کرچکے ہیں ۔
پاکستان نے اب آج رات جنوبی افریقہ روانہ ہونا ہے جہاں دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.