قومی اسمبلی ،ْوفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی سیّد نوید قمر سے ملاقات ،ْ

باہمی دلچسپی کے بعض امور پرتبادلہ خیال

بدھ 12 دسمبر 2018 16:02

قومی اسمبلی ،ْوفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی سیّد نوید قمر سے ملاقات ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2018ء) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سیّد نوید قمر سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے بعض امور پر ان سے تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ اسد عمر سیّد نوید قمر کی نشست پر گئے اور کچھ دیر دونوں رہنمائوں نے ایک دوسرے سے بات چیت کی۔