فلم سٹری نے بزنس میں ٹھگز آف ہندوستان اورریس 3 کو مات دے دی

بدھ 12 دسمبر 2018 16:32

فلم سٹری نے بزنس میں ٹھگز آف ہندوستان اورریس 3 کو مات دے دی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 دسمبر2018ء) بالی وڈ فلم سٹری نے ٹھگز آف ہندوستان اورریس 3 کو مات دے دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم سٹری کو 2018کی منافع بخش فلم قرار دیا گیا۔

(جاری ہے)

رواں سال ٹھگز آف ہندوست اناورریس 3 جیسی مہنگی ترین فلمیں نما ئش کے لئے پیش کی گئیں۔جو کہ فلمسازوں کئے لئے منا فع بخش ثا بت نہ ہو سکیں۔جبکہ20کروڑ روپے کے بجٹ سے بنائی گئی فلمسٹری نے129.21کروڑ کا بزنس کر کے ٹھگز آف ہندوستاناورریس 3 کو پیچھے چھوڑ دیا۔

متعلقہ عنوان :