خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس،
جائیکاکی سکیموں میں اپوزیشن حلقوں کونظرانداز کرنے پر حزب اختلاف کااحتجاج
بدھ 12 دسمبر 2018 16:51
(جاری ہے)
اس موقع پر اے این پی کے لائق محمد خان نے کہاکہ میرے حلقہ تورغر کو فنڈز نہیں دیے گئے تو ہرحال میں عدالت جاؤنگا۔
اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردارحسین نے کہاکہ گزشتہ دورحکومت میں اپوزیشن کو پانچ سال تک دیوارسے لگایاگیا، عوام اپنے حلقے کا حق مانگ رہے ہیں، صوبے کی تقسیم کے حوالے سے جوفارمولہ ہیں اس میں اپوزیشن کو نظرانداز کیاجارہاہے۔ سردارحسین کے مطابق جائیکاپراجیکٹ کے تحت اربوں روپے کی لاگت سے پہلے فیز میں604کلومیٹر سڑکیں بنے گی لیکن اپوزیشن کے حلقوں کواس میں شامل نہیں کیاگیاہے، یہ سلوک جاری رہا توایک گھنٹہ ضائع کئے بغیر عدالت جائیںگے، اس سلسلے میں وکلاء پینل تشکیل دیاجاچکاہے اور اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کے ساتھ معاملات طے ہوچکے ہیں جلداسلام آباد جاکراپناحق لائیں گے۔ پی پی کے صاحبزادہ ثناء اللہ نے کہاکہ جائیکا پراجیکٹ بیرونی امداد ہے یہ ذات کے نام پر نہیں بلکہ ملک کی ترقی کیلئے دیاجارہاہے اپوزیشن کو نظراندازکرناناانصافی ہوگی ۔بعدازاں صوبائی وزیرخوراک قلندرلودھی نے یقین دہانی کرائی کہ اراکین میںبرابری کی بنیادوں سکیمیں تقسیم کی جائیں گی وزیراعلیٰ تک اپوزیشن کے خدشات پہنچائینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.