سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں نیب نے نیا پراسیکیوٹر تعینات کر دیا

بدھ 12 دسمبر 2018 22:45

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں نیب نے نیا پراسیکیوٹر تعینات کر دیاہے ۔

(جاری ہے)

عمران شفیق کی جگہ اب افضل قریشی اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس میں پیش ہوں گے۔افضل قریشی نیب لاہور میں فرائض سرا نجام دے رہے ہیں۔افضل قریشی ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ عمران شفیق کے مستعفی ہونے پر افضل قریشی کو ریفرنس کا پراسیکیوٹر تعینات کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :