لندن میں پاکستانی تاجر کا کروڑوں کا کاروبار جل کر راکھ
نسل پرستوں نے پاکستانی تاجر کی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں جلا ڈالیں
سید فاخر عباس بدھ 12 دسمبر 2018 21:19
(جاری ہے)
محمد طارق کا کہنا تھا کہ جب سے انہوں نے یہ کاروبار شروع کیاہے تب سے ان کو دوسری مرتبہ اس قسم کی کاروائی کا شکار بنایا گیا ہے۔
انکا بتانا تھا کہ انہوں نے اپنے شو روم پر100 گاڑیوں لا کر رکھیں تھیں لیکن 6 ماہ قبل ترکش گینگ کی جانب سے انکی 10 گاڑیوں کو چرا لیا گیا جن میں سے ابھی تک صرف ایک ہی ان کو واپس مل سکی۔انکا کہنا تھا کہ مجھے شک ہے کہ موجودہ واقعے میں بھی اسی گینگ کا ہاتھ ہے،انہوں نے میں نے پولیس کو تمام تفصیلات فراہم کردی ہیں لیکن پولیس نے ابھی تک کچھ قدم نہیں اٹھایا ،میرے پاس جو کچھ تھا وہ تخریب کاروں نے جلا ڈالا۔انہوں نے یہ بھی شکایت کی پولیس حکام کی جانب سے انکو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.