وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر نیل بوہنی کی ملاقات
پاکستان اقوام متحدہ کے ساتھ اپنی مصروفیات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ۔ہماری قومی ترجیحات اور پالیسیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہماری ترقیاتی ضروریات پوری کرنے کیلئے اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کی کاوشوں کے معترف ہیں،وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کی گفتگو
جمعرات 13 دسمبر 2018 00:10
(جاری ہے)
وزیر اطلاعات نے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر نیل بوہنی کو بتایا کہ لوک ورثہ میں موسیقی کے آلات کے ساتھ ساتھ تاریخی و ثقافتی مقامات، جس میں راجہ پورس اور سکندر اعظم کے درمیان ہونے والی لڑائی کا مقام بھی شامل ہے، کو تاریخی ورثہ کے طور پر محفوظ کرنے کیلئے یونیسکو کی مدد کے منتظر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا کو بے مثال آزادی حاصل ہے اور حکومت آزاد اور ذمہ دار میڈیا کو ترقی اور سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ یو این کے کوآرڈینیٹر نیل بوہنی نے پاکستان میں اقوام متحدہ کی سرگرمیوں اور مصروفیات کا جائزہ پیش کیا اور تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح بدعنوانی کے خاتمہ کی تعریف کی۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.