بطو ر اداکار خو دکونا مکمل اور بے چین سمجھتا ہوں،شا ہ رخ خان

جمعرات 13 دسمبر 2018 12:15

بطو ر اداکار خو دکونا مکمل اور بے چین سمجھتا ہوں،شا ہ رخ خان
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) با لی وڈ اداکار شا ہ رخ خان نے کہا ہے کہ بطو ر اداکار وہ خو دکونا مکمل اور بے چین سمجھتے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کا کہنا ہے کہ میں خو د کو اب تک مکمل اداکار نہیں سمجھتاہوںاوربے چین رہتا ہوں۔ہمیشہسو چتا رہتا ہوںکہ بطو ر اداکاراور پر وڈوسرمیںکچھ نیا کیسے کر سکتا ہوں۔شا ہ رخ کا ماننا ہے کہ اگر آپ خو د کو مکمل سمجھ لیں تو آپ خو د سے بیزار ہو جاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :