شالیمار تھیٹر میں کل سے نیا اسٹیج ڈرامہ ’’گرل فرینڈ ‘‘ شروع

جمعرات 13 دسمبر 2018 13:29

شالیمار تھیٹر میں کل سے نیا اسٹیج ڈرامہ ’’گرل فرینڈ ‘‘ شروع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) شالیمار تھیٹر میں کل (جمعہ ) سے نیا اسٹیج ڈرامہ ’’گرل فرینڈ ‘‘ شروع ہو گا ۔جس کی کاسٹ میں ندا چوہدری ،آفرین ،سدرہ نور ،شیلا چوہدری ،آشا خان ،سرفراز وکی ،گڈو کمال ،حامد رنگیلا ،مختار چن ،اسد مکھڑا اور رضی خان شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

رامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک جبکہ پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔

متعلقہ عنوان :