ڈیفنس فیز ٹو میں ہائی روف میں آگ لگنے سے گاڑی مکمل طور پر جل گئی

جمعرات 13 دسمبر 2018 13:58

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) ڈیفنس فیز۔II ایکسٹینشن میں ہائی روف میں پر اسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث گاڑی مکمل طور پر جل گئی۔ پولیس کی تحقیقات کے مطابق گاڑی میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

متعلقہ عنوان :