Live Updates

وزیر اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

جمعرات 13 دسمبر 2018 14:06

وزیر اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) وزیر اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمعرات کو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں قومی اسمبلی میں قانون سازی اور کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات