پاک ایران سرحدی کمیشن کا اجلاس ، پاکستانی وفدزاہدان سے وطن واپس آ گیا

جمعرات 13 دسمبر 2018 14:20

چاغی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) پاک ایران سرحدی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے بعد چیف سیکرٹری بلوچستان اخترنذیر، آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ، سیکرٹری خزانہ نورالامین مینگل ،ایڈیشنل آئی جی چوہدری منظور سرور، سیکرٹری داخلہ حیدر علی شکوہ، سیکرٹری خزانہ نورالامین مینگل، پنجگور ،تربت، گوادر اور واشک کے ڈپٹی کمشنرز تفتان سرحد سے وطن واپس آ گئے جہاں سے چیف سیکرٹری بلوچستان اخترنذیر دالبندین ائرپورٹ سے بذریعہ خصوصی طیارہ اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :