وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان( آج) اپنے ایک روزہ دورہ پرکوٹلی پہنچیں گے

جمعرات 13 دسمبر 2018 14:20

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان آج مورخہ14دسمبر2018بروزجمعہ اپنے ایک روزہ دورہ پرکوٹلی آرہے ہیں، دورہ کے دوران وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان ککنی بگاہ روڈکاسنگ بنیاد،سابق سیکرٹری ڈاکٹرمحمودالحسن راجہ کی بیٹی کی شادی تقریب میں شرکت،سابق صدر،سابق وزیراعظم سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے ملاقات اوربعدازاں پیرسیدمشتاق حسین شاہ مرحوم کے گھرفاتحہ خوانی کرنے کے بعدمیرپورروانہ ہوجائیںگے۔

متعلقہ عنوان :