اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

جمعرات 13 دسمبر 2018 14:50

مقبوضہ بیت المقدس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی حملہ آور کو گولی مار کر شہیدکردیا۔

(جاری ہے)

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے اس فلسطینی پر الزام عائد کیا تھا کہ اس نے دو ماہ قبل دو اسرائیلی پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ اسرائیلی پولیس نے بتایا ہے کہ بدھ کی رات اشرف کی گرفتاری کیلئے کی جانے والی کارروائی کے دوران مارا گیا۔

متعلقہ عنوان :