تحریک انصاف کی حکومت ایک ہفتے میں جا سکتی ہے
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے حکومت سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 13 دسمبر 2018 15:37
(جاری ہے)
پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف دوسری جماعتوں کے مقابلے میں اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
تحریک انصاف نے کل 116 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے حکومت قائم کرنے کا اعلان کیا۔ تاہم تحریک انصاف کو وفاق میں حکومت قائم کرنے کیلئے مزید 21 نشستیں درکار تھیں۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین میدان میں آئے اور خوب بھاگ دوڑ سے آزاد امیدواروں کو پارٹی میں شامل کروانے اور چھوٹی سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملانے کا کام شروع کیا۔ چند ہی دنوں میں جہانگیر خوب دوڑ دھوپ سے مطلوبہ نمبرز پورے کرنے کیلئے آزاد امیدواروں کی اکثریت کو تحریک انصاف میں شامل کروانے میں کامیاب رہے۔ جبکہ دیگر کئی سیاسی جماعتوں جن میں مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم، بی اے پی، اور دیگر کو اتحاد کیلئے قائل کرنے میں کامیاب رہے۔جس کے بعد تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ سے زائد نمبرز حاصل کر لیے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.