ویتنام، بارشوں اور سیلاب کے باعث 13 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

جمعرات 13 دسمبر 2018 16:31

ہنوئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2018ء) ویتنام میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث تیزہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ ملک کے پانچ صوبوں میں چودہ افراد سیلابی ریلوں کی نذر ہو گتئے جن میں سے تیرہ کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث بارہ ہزار ایکڑ اراضی پر چاؤل کی کاشت تباہ اور 163500 مویشی اور مرغیاں مر گئیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ مٹی کے تودے گرنے سے 189 افراد لاپتہ اور ایک سو چالیس سے زائد زخمی ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :