گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء و طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات 13 دسمبر 2018 16:35

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء و طالبات نے قومی اسمبلی کے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں مہمانوں کی گیلری آمد پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء وطالبات کا سپیکر اسد قیصر نے خیرمقدم کیا۔