کاشتکار کرنٹ لگنے سے جاں بحق

جمعرات 13 دسمبر 2018 16:56

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) 50سالہ کاشتکار کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 70/EBمیں فتح محمد کمبوہ احاطہ مویشیاں میں کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہارگیا پولیس مصروف تفتیش ہے متوفی کے بیٹے نے فتح محمد کو کرنٹ لگا کر قتل کرنے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :