وزیر اعظم سے تحریک انصاف کے سینیٹرز کی ملاقات ،ْ
عمران خان کو سینٹ کے تمام سیشنز میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت ترقیاتی منصوبوں اور منصوبہ بندی کے بارے میں ایوان بالا میں پی ٹی ائی کی بھر پور نمائندگی کریں ،ْ عمران خان
جمعرات 13 دسمبر 2018 17:01
(جاری ہے)
جمعرات کووزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم آفس میں سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز کی سربراہی میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آی کے سینیٹرز نے ملاقات کی۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے پی ٹی آئی سینیٹرز کو ایوان بالا کے تمام سیشنز میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ایوان بالا کو حکومتی اقدامات کے حوالے سے آگاہ رکھیں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ حکومت کی طرف سے مختلف سیکٹرز میں ہونے والی اصلاحات، ترقیاتی منصوبوں اور منصوبہ بندی کے بارے میں ایوان بالا میں پی ٹی ائی کی بھر پور نمائندگی کریں ۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.