ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

جمعرات 13 دسمبر 2018 17:36

ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔

(جاری ہے)

برسا ملائشیا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں فروری کے لئے بنچ مارک ملائشین پام آئل کی ترسیل کے سودے 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 2033رنگٹ(486.01ڈالر)فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پچیس پچیس ٹن کی 31,625 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :