لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 13 دسمبر 2018 17:39

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز زندہ برائلر162اور برائلر گوشت247 روپے فی کلو جبکہ انڈے فی درجن113روپے میںفروخت ہوئے۔