اے سی کلرسیداں کا گراں فروشوں کیخلاف ایکشن

جمعرات 13 دسمبر 2018 17:42

کلر سیداں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) اے سی کلرسیداں عمبر گیلانی نے عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے کلرسیداں بازار کا دورہ کرتے ہوئے ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر متعدد گراں فروشوں کے خلاف کاروائی کی اور دکانداروں کو جرمانے کیے ان میں سبزی فروش عمیر1500،عبدالروف2000 بشیر 1500 ‘ رضوان1000‘توصیف1500کو موقع پر ہی جرمانہ کیا ۔

(جاری ہے)

عوامی حلقوں نے انتظامیہ کی طرف سیگراں فروشوں کے خلاف کاررائی کے عمل کو سراہا ہے

متعلقہ عنوان :