ضلعی انتظامیہ کاشاہدرہ سے لیکر امامیہ کالو نی تک تجاوزات کے خلاف آپریشن

جمعرات 13 دسمبر 2018 20:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) ڈی سی لاہور کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے شاہدرہ سے لیکر امامیہ کالو نی تک تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔

(جاری ہے)

آپریشن کے دوران تمام عارضی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا ہے اور دکانوں کے باہر پڑے سامان کو ضبط کر لیا گیا ہے۔آپریشن میں راوی زون کے عملہ نے حصہ لیا۔آ پریشن ڈی سی لاہور صالحہ سعید کے دورے کے بعد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :