پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
جمعرات 13 دسمبر 2018 21:22
(جاری ہے)
ورکشاپ میں ریجنل مارکیٹ مینجر سی اے ایس اینڈریو میکے بطور ریسورس پرسن تھے۔اس موقع پر چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی اور فیکلٹی ممبران سمیت شعبہ پولیمر انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ، انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز ، انسٹی ٹیوٹ آ ف بائیوکیمسٹری و بائیوٹیکنالوجی اور انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کے ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرز نے شرکت کی۔
اپنے خطاب میں ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی نے کامیاب ورکشاپ کے انعقاد کیلئے تعاون کرنے پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر اور اے اینڈ جے ڈی ای ایف ٹی ای کے کنسلٹنٹ سے راشد پرویز کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.