صوبہ سندھ پاکستان کی 70 فیصد گیس پیدا کرتا ہے پھر بھی سندھ کو گیس سے محرورم رکھا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
آئین کے آٹیکل 158 کے تحت گیس پر پہلا حق سندھ کے عوام کا ہے لیکن ہمارے حق کو نظر انداز کیاجارہا ہے اور نہ صرف گھریلو صارفین کو گیس سے محروم کیا گیا
جمعرات 13 دسمبر 2018 23:11
(جاری ہے)
آئین کے آٹیکل 158 کے تحت گیس پر پہلا حق سندھ کے عوام کا ہے لیکن ہمارے حق کو نظر انداز کیاجارہا ہے اور نہ صرف گھریلو صارفین کو گیس سے محروم کیا گیا ہے بلکہ صنعتوں، پاور پروجیکٹس، سی این جی اسٹیشن کو بھی گیس فراہم نہیں کی جارہی ہے۔
وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ پورے صوبے میں گیس کی بندش سے بہت بڑا بحران پیدا ہو گیا ہے اور گھریلو صارفین پریشان ہیں جبکہ صنعت کا پہیہ جام ہے۔ گیس کی عدم فراہمی سے بجلی کی پیداوار بھی متاثر ہو رہی ہے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاق سے فوری طور پر سندھ کو گیس کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ گیس بحران کا مقصدسندھ کے عوام کی روزی روٹی چھیننے کے مترادف ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.