بہائوالدین ذکریا یونیوروسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر طاہر امین نے استعفیٰ دیدیا

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:37

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2018ء) بہائوالدین ذکریا یونیوروسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر طاہر امین نے استعفیٰ دے دیا۔ ترجمان یونیورسٹی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر طاہر امین نے استعفٰی ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بوجہ اپنی نجی مصروفیات اور صحت کی خرابی استعفٰی دیا ہے ۔ڈاکٹر طاہر امین نے کہا کہ تین سال تک ذکریا یونیورسٹی میں کام میرے لئے باعث اعزاز ہے۔

متعلقہ عنوان :