وزیراعلیٰ محمودخان کی کرکٹریاسرشاہ کی والدہ کی وفات پر تعزیت

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:52

وزیراعلیٰ محمودخان کی کرکٹریاسرشاہ کی والدہ کی وفات پر تعزیت
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کی والدہ کی وفات پر انتہائی دٴْکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحومہ کی مغفرت کی دٴْعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :