وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈاکٹر نینسی اسچر اور بلال حمید کی ملاقات
جمعرات 13 دسمبر 2018 23:54
(جاری ہے)
وزیراعلی سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت نے ہیپاٹائیٹس پروگرام شروع کیا ہے، اس پروگرام پر سالانہ دو بلین روپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں ہیپاٹائیٹس پروگرام کے ذریعے مریضوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کے ساتھ ساتھ ادویات بھی فراہم کی جا رہی ہیں اور ہیپاٹائیٹس پروگرام کے حوصلہ افزا اور مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور اس موذی مرض پر کنٹرول پانے میں بھی مدد ملی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
-
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
-
حسن اور حسین نواز کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
ہمارے شہداءکے قاتل افغانستان میں ہوں تو پھر کارروائی کا حق رکھتے ہیں،خواجہ آصف
-
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
-
پاکستان میں ہونے والے حملے میں جانی نقصان پر افسوس ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
بجلی 5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.