ہماری تہذیب کا اظہار صرف غزل ہی میں ممکن ہے، معروف شاعر اور محقق جمیل یوسف
جمعرات 13 دسمبر 2018 23:55
(جاری ہے)
اور 7ویں جماعت سے غزلیں کہنا شروع کیں۔ بعد میں میرے اٴْستاد نورحسین وفا نے شاعری کے حوالے سے میری رہنمائی کی، میں نے ابتدائی کلاسوں میں شاہنامہ اسلام زبانی ازبر کیا۔
بعد میں دیوان غالب کا بھی عمیق مطالعہ کیا اور بہت سے شعر یادکیے۔ اٴْنہوں نے کہا کہ کالج کے دور میں پروفیسر اشفاق حسین نے بھی میری رہنمائی کی میں نے تاریخ میں ایم اے کیا۔ سرسید احمد خان، اسلامی تاریخ اور بابر سے ظفر تک جیسے کتابیں لکھیں جو لوگوں نے بے حد پسند کیں۔اٴْنہوں نے کہا کہ غزل میری مرغوب صنف سخن ہے۔ اٴْنہوں نے کہا کہ انسان کو وہی کام کرنا چاہیے جس کا وہ شوق رکھتاہو۔فتح محمد ملک نے کہا کہ جمیل یوسف شاعری اور نثرکے ساتھ ساتھ ادبی وثقافتی سرگرمیوں کے بھی روح رواں تھے، ایک عمدہ تخلیق کار ہونے کے ساتھ ساتھ وہ ایک بہتر منتظم بھی تھے۔مسعود مفتی نے کہا کہ جمیل یوسف کی تحریروں میں تاریخی شعور ملتا ہے وہ سخن فہم اور تاریخ کا گہرا ادارک رکھتے ہیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.