برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ

جمعہ 14 دسمبر 2018 12:44

برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء)شہرمیں پرچون سطح پربرائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 241روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 166روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 113روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔