دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 14 دسمبر 2018 12:44

دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائیسندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 20100کیوسک اور اخرج 28000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد5300 کیوسک اور اخراج5300 کیوسک، دریائے جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد8000کیوسک اور اخراج23000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد12900کیوسک اور اخراج6400کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد43500 کیوسک اور اخراج 39500کیوسک،چشمہ آمد32600 کیوسک اوراخراج 29000کیوسک، تونسہ آمد31400 کیوسک اور اخراج31100 کیوسک، پنجند آمد2400 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 31700کیوسک اور اخراج 26500 کیوسک، سکھر آمد23500 کیوسک اور اخراج3700 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد4700 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1420.29 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.581 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1120.05 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل ستعمال پانی کا ذخیرہ 0.786 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 642.60 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.070 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔