امریکہ پاکستان کی معیشت کے تحفظ کیلئے مدد کا خواہاں ہے ،ْ امریکی محکمہ خزانہ
ٹرمپ انتظامیہ یقینی بنانا چاہتی ہے کہ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا کوئی بھی قرض چین کے قرض کی ادائیگی کیلئے استعمال نہ ہو ،ْ سینئر عہدیدار
جمعہ 14 دسمبر 2018 13:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان اپنا معاشی پروگرام تبدیل کرے تاکہ اسے مستقبل میں کوئی ناکامی نہ ہو، لہٰذا پاکستان سے متعلق ہمارا بنیادی مقصد یہی ہے۔
کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹ کانگریس رکن بریڈ شرمین نے پوچھا کہ ایسا لگتا ہے کہ ٓئی ایم ایف، اسلام آباد کو قرض کی رقم ادا کرے گا تاکہ وہ بیجنگ کو رقم دے سکیں، تاہم ہم اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کیا کریں گے کہ آئی ایم ایف صرف چین کی ادائیگی کے لیے استعمال نہیں ہوگا اس پر ڈیوڈ مالپاس کا کہنا تھا کہ ہم بھرپور کوششیں کریں گے اور مجھے یقین ہے کہ کامیاب کوششوں سے وہ نہیں ہوگا جو آپ نے بیان کیا، مطلب، اسلام آباد کے ذریعے بیجنگ کو ادائیگی نہیں ہوگی۔اس موقع پر بریڈ شرمین نے پوچھا کہ واشنگٹن کس طرح اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اسلام آباد آئی ایم ایف پیکج سے جڑی شرائط کو پورا کریگا جس پر ڈیوڈ مالپاس نے کہا کہ ہم ان طریقوں پر غور کریں گے کہ راؤنڈ ٹرپنگ اس طرح نہ ہو جیسے آپ نے بیان کی تاہم ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معاشی مشکلات کو کم کرنے کے لیے اس کی مدد کرنا زیادہ اہم ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.