عالیہ بھٹ کا مداح کے عالیہ کپور پکا رنے پر کراراجواب

جمعہ 14 دسمبر 2018 14:49

عالیہ بھٹ کا مداح کے عالیہ کپور پکا رنے پر کراراجواب
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار عالیہ بھٹ نے اپنے مداح کو عالیہ کپور پکا رنے پر کرارا جواب دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق عالیہ بھٹ سے ایک مداح ہمانشو ککانی نے سوشل میڈیا پر سوال پو چھتے ہو ئے کہا کہ کیا ہم آپ کو عالیہ کپور پکار سکتے ہیں،جس کے جواب میں اداکارہ نے مداح لڑکے کو کرارا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ کیا میں آپ کو ہیمانشو بھٹ پکار سکتی ہوں۔

متعلقہ عنوان :