دپیکا پڈوکون مجھ سے زیا دہ سمجھدار ہے،رنبیر کپور

جمعہ 14 دسمبر 2018 14:49

دپیکا پڈوکون مجھ سے زیا دہ سمجھدار ہے،رنبیر کپور
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپورنے کہا ہے کہ دپیکا پڈوکون ان سے زیا دہ سمجھدار ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنبیر کپور نے اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون کی تعریف کرتے ہو ئے کہا ہے کہ وہ اسے پا کر بہت خو ش ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے دپیکا کو تمام فیصلوں کی اجازت دے رکھی ہے۔اداکار کا ماننا ہے کہ دپیکا ان سے زیا دہ سمجھداراور چیزوں کو زیادہ بہتر طریقے ترتیب دیتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :