ایڈن ہائوسنگ سکیم کے 7611 متاثرین نے 11 ارب روپے کے کلیمز جمع کرائے، نیب نے ملزمان کے اثاثہ جات اپنی تحویل میں لے لئے ہیں
وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کا ایوان بالا میں جواب
جمعہ 14 دسمبر 2018 15:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت دیوانی و فوجداری مقدمات کو جلد نمٹانے کے لئے قانون سازی پر کام کر رہی ہے، ایوان کو اس حوالے سے حکومت کا ساتھ دینا چاہیے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ایوان بالا کو تحریری طور پر آگاہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کمیشن برائے قانون و انصاف سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں 39 ہزار 742، لاہور ہائی کورٹ میں ایک لاکھ 65 ہزار 800، سندھ ہائی کورٹ میں 91 ہزار 548، پشاور ہائی کورٹ میں 29 ہزار 444، بلوچستان ہائی کورٹ 6 ہزار 852 اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں 17 ہزار 56 مقدمات زیر التواء ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.