برسلز ،ْ اتوار کو ہونے والے اینٹی مراکش مارچ‘ پر پابندی عائد کر دی گئی
اگر اس مارچ کی اجازت دی گئی تو اس سے فسادات کا خدشہ ہے ،ْسیکیورٹی حکام
جمعہ 14 دسمبر 2018 15:14
(جاری ہے)
مارچ کے منتظمین نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مارچ ضرور ہوگا۔دوسری جانب گلوبل کمپیکٹ آن مائیگریشن پر دستخط کرنے کے معاملے پر بیلجیئم کی حکومت میں شامل دائیں بازو کی قوم پرست جماعت این وی اے حکومت سے علیحدگی اختیار کر چکی ہے جس کے بعد اس وقت وزیراعظم چارلس مشل ایک اقلیتی حکومت چلارہے ہیں۔
اس ہفتے کے آغاز پر بیلجئین وزیراعظم چارلس مشل مراکش گئے تھے جہاں انہوں نے اقوام متحدہ کے تحت ہونے والے معاہدے کی توثیق کی جس پر ناراضی کے اظہار کے لیے بیلجیئم کی مختلف دائیں بازو کی قوم پرست اور تارکین وطن مخالف تنظیموں نے اینٹی مراکش مارچ کا اعلان کیا تھا۔سیکورٹی ایجنسیز کی تجویز پر حکام نے اتوار کوہرطرح کے مظاہروں پر پابندی عائد کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.