چین میں شدید سردی کی شدت میں اضافہ

جمعہ 14 دسمبر 2018 15:14

چین میں شدید سردی کی شدت میں اضافہ
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) چین کے شمال مشرقی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ،ْ برفباری کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ،ْشاہراہیں بھی برف کی چادر میں چھپ گئیں۔

(جاری ہے)

برف سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگوں جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری کے اس منفرد منظر کو بیحد انجوائے کیا۔

متعلقہ عنوان :