وزیراعظم عمران خان نے پشاورمیں شیلٹر ہوم کا افتتاح کردیا
شیلٹر ہوم کے افراد کولانے کیلئے خصوصی طور پرچار بسیں چلائی جائیں گی،شیلٹر ہوم میں رہائشیوں کو کھانا بھی دیا جائے گا
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 14 دسمبر 2018 15:21
(جاری ہے)
شیلٹر ہوم کے افراد کولانے کیلئے خصوصی طور پرچار بسیں چلائی جائیں گی۔
جو شہر سے تمام بے سہارا افراد کو اس شیلٹر ہوم تک پہنچائیں گی۔ شیلٹر ہوم میں لوگوں کو کھانا بھی دیا جائے اور بہترین رہائش کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔شیلٹر ہوم میں دومنازل ہیں ۔متعدد کمرے بنائے گئے ہیں ، وسیع سرکاری رقبے پر شیلٹر ہوم بنایا گیا ہے۔ اسی طرح وزیراعظم کی گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات ہوگی جبکہ وزیراعظم صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی دوسری مرتبہ اقتدار میں انے کے بعد پہلے 100 دنوں کی کارکردگی کے حوالے سے منعقدہ ایک اجتماع میں شرکت اور خطاب بھی کریں گے۔ واضح رہے اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں پانچ شیلٹر ہومز کا افتتاح کیا۔ ان شیلٹر ہومز میں لوگوں کو رہائش کے ساتھ کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.